Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
گلوبل صمود فلوٹیلا کو روکنا اور کارکنوں کی گرفتاری غیر قانونی ہے،ترجمان د فتر خارجہ
پاکستان نے اسرائیلی فورسز کی جانب سے گلوبل صمود فلوٹیلا کو روکنے کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے جہاز کو روکنا اور سماجی کارکنوں کو حراست میں لینا غیرقانونی قرار دے دیا۔
دفتر خارجہ کے مطابق بین الاقوامی پانیوں میں اس نوعیت کی…
وزیراعظم کا پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ پر مبارکباد
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے اس تاریخی موقع پر پاکستان اور چین کے عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئےکہاکہ…
شادی کے بعد رمشا خان سوشل میڈیا سے غائب سوشل میڈیا پر نئی بحث
شوبز ویب سائٹس اور سوشل میڈیا صارفین کے مطابق رمشا خان کا انسٹاگرام پیج اب کھولنے پر ’’یوزر ناٹ فاؤنڈ‘‘ ظاہر ہورہا ہے، جس کے بعد مداح مختلف قیاس آرائیاں کرنے لگے ہیں۔
دوسری جانب اداکار خوشحال خان نے بھی انسٹاگرام پر ایک اہم تبدیلی کرتے…
ایران نے آبنائے ہرمز سے متعلق نئی اتھارٹی قائم کردی
ایران نے آبنائے ہرمز سے متعلق نئی اتھارٹی قائم کردی۔
ایران نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے اس کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گزرنے والے تمام بحری جہازوں کو پیشگی اجازت اور واٹر ویز اتھارٹی کے ساتھ رابطہ کرنا ہوگا۔ آبنائے ہرمز سے گزرنے کے لیے…
ایران کو معاہدہ کرنا ہی ہوگا،دوسرا کوئی راستہ نہیں،امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کو معاہدہ کرنا ہی ہوگا، کوئی دوسرا راستہ نہیں۔ کسی بھی طرح اب یہ معاملہ ختم کریں گے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران ڈیل کرلیتا ہے تو یہ سب کیلیے اچھا ہے۔ ورنہ وہ جانتے ہیں کہ کیا ہونا ہے۔ ایران میں…
بھارت بیرونِ ملک دہشت گردی برآمد کرتا ہے،صائمہ سلیم
اقوامِ متحدہ میں پاکستانی کونسلر صائمہ سلیم نے کہا ہے کہ بھارت بیرونِ ملک دہشت گردی برآمد کرتا ہے اور پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرتا ہے۔
پاکستانی کونسلر صائمہ سلیم نے سلامتی کونسل میں بھارت کو سخت جواب دیتے ہوئے کہا کہ ٹی ٹی پی، بی ایل…
پاکستان کا ایک سے 3 ماہ تک کے پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹریٹجک ذخائر بنانے کا فیصلہ
مشرق وسطیٰ بحران کے بعد پاکستان کا توانائی سیکیورٹی کے لیے بڑا فیصلہ کیا ہے،جس کے تحت ایک سے 3 ماہ تک کے پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹریٹجک ذخائربنانے کا فیصلہ کیاگیا ہے،پاکستان اسٹریٹجک ذخائر کیلئے دوست ممالک کے تعاون سے قائم کرے گا۔
مشرقِ…
پاکستان اور آئی ایم ایف کا نئے مالی سال کے بجٹ پر مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور آئی ایم ایف نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ پرمذاکرات آئندہ دنوں میں بھی جاری رکھنےکا فیصلہ کیاہے جبکہ آئی ایم ایف نے پاکستان پر ٹیکس نیٹ بڑھانے، ٹیکس وصولی بہتر بنانے اور معاشی اصلاحات جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
آئی ایم ایف مشن چیف…
وزیر داخلہ محسن نقوی پھر ایران پہنچ گئے، ثالثی کی کوششوں میں غیر معمولی تیزی .
اسلام آباد: امریکہ ، ایران تنازعے کے حل کے لیے پاکستان کی ثالثی کے حوالے سے جاری کوششوں میں تیزی ، وزیر داخلہ محسن نقوی دو دن کے وفقے کے بعد دوبارہ ایران چا پہنچے ، جہان ان کی ایران کے صدر اور دیگر اعلی حکومتی شخصیات سے مزید ملاقاتیں،
عرب…
عیدالاضحیٰ 2026: حکومت نے تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر ملک بھر میں تین روزہ عام تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے 26، 27 اور 28 مئی کی چھٹیوں کی منظوری دے دی، جس کے بعد کابینہ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…